الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: جابر رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث حج و عمرہ کے ’’ھدی‘‘ کے بارے میں ہے،...
اردو حاشہ:
1؎:
جابر رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث حج و عمرہ کے ”ھدی“ کے بارے میں ہے،
جس کے اندر ابن عباس رضی اللہ عنہا کی اگلی حدیث قربانی کے بارے میں ہے (اور اس کی تائید صحیحین میں مروی رافع بن خدیج کی حدیث سے بھی ہوتی ہے،
اس میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مالِ غنیمت میں ایک اونٹ کے بدلے دس بکریاں تقسیم کیں،
یعنی:
ایک اونٹ برابر دس بکریوں کے ہے) شوکانی نے ان دونوں حدیثوں میں یہی تطبیق دی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 904