🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حاجی حلق یا تقصیر (بال مونڈنے یا کٹوانے کا کام)...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حاجی حلق یا تقصیر (بال مونڈنے یا کٹوانے کا کام) داہنی جانب سے شروع کرے،
مونڈنے والے کو بھی اس سنت کا خیال رکھنا چاہئے۔

2؎:
یہ صرف رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کی خصوصیت ہے،
دوسرے اولیاء و صلحاء کے بالوں سے تبرک سلف کا شیوہ نہیں رہا یہی بات یا تھوک وغیرہ سے تبرک میں بھی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 912