الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: دسویں تاریخ کو جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد حاجی حلال ہو جاتا ہے، اسے تحلل...
اردو حاشہ:
1؎:
دسویں تاریخ کو جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد حاجی حلال ہو جاتا ہے،
اسے تحلل اوّل کہتے ہیں،
تحلل اوّل میں عورت کے علاوہ ساری چیزیں حلال ہو جاتی ہیں،
اور طواف افاضہ کے بعد عورت بھی حلال ہو جاتی ہے،
اب وہ عورت سے صحبت یا بوس و کنار کر سکتا ہے اسے تحلل ثانی کہتے ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 917