🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس میں شافعی احمد، مالک اور جمہور علماء کے لیے دلیل ہے، جو اس بات کے...
اردو حاشہ:
1؎:
اس میں شافعی احمد،
مالک اور جمہور علماء کے لیے دلیل ہے،
جو اس بات کے قائل ہیں کہ نابالغ بچے کا حج صحیح ہے،
اس پر اسے ثواب دیا جائے گا اگرچہ اس سے فرض ساقط نہیں ہو گا اور بالغ ہونے کی استطاعت کی صورت میں اسے پھر سے حج کرنا پڑے گا اور نا بالغ کا یہ حج نفلی حج ہو گا،
امام ابو حنیفہ کا کہنا ہے کہ نا بالغ بچے کا حج منعقد نہیں ہو گا وہ صرف تمرین و مشق کے لیے اسے کرے گا اس پر اسے کوئی ثواب نہیں ملے گا،
یہ حدیث ان کے خلاف حجت ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 924