🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ ابن عمرعائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ بات...
اردو حاشہ: 1؎:
مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ ابن عمرعائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ بات سن کر خاموش رہے،
کچھ نہیں بولے،
جس سے معلوم ہوتا ہے کہ معاملہ ان پرمشتبہ تھا،
یا تو وہ بھول گئے تھے،
یا انہیں شک ہوگیا تھا،
اسی وجہ سے ام المومنین کی بات کا انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا،
اس سلسلہ میں صحیح بات ام المومنین کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں کیا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 936