الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : ابوداود کی ایک روایت میں 'مِنْ قَابِلٍ' کا اضافہ ہے، یعنی اگلے سال وہ اس...
اردو حاشہ: 1؎:
ابوداود کی ایک روایت میں 'مِنْ قَابِلٍ' کا اضافہ ہے،
یعنی اگلے سال وہ اس حج کی قضاکرے گا،
خطابی کہتے ہیں:
یہ اس شخص کے لیے ہے جس کا یہ حج فرض حج رہا ہو،
لیکن نفلی حج کرنے والا اگرروک دیا جائے تو اس پر قضانہیں،
یہی مالک اورشافعی کا قول ہے،
جب کہ امام ابوحنیفہ اوران کے اصحاب کا کہنا ہے کہ اس پر حج اورعمرہ دونوں لازم ہوگا،
امام نخعی کا بھی قول یہی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 940