🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : یہ حدیث اس بات پردلالت کرتی ہے کہ طواف وداع واجب ہے یہی اکثرعلماء کا...
اردو حاشہ: 1؎:
یہ حدیث اس بات پردلالت کرتی ہے کہ طواف وداع واجب ہے یہی اکثرعلماء کا قول ہے،
وہ اس کے ترک سے دم کولازم قراردیتے ہیں،
امام مالک،
داوداورابن المنذرکہتے ہیں کہ یہ سنت ہے اوراس کے ترک سے کوئی چیزلازم نہیں آتی۔
نوٹ:

(اس لفظ سے منکر ہے،
لیکن اس کا معنی دوسرے طرق سے صحیح ہے،
اور 'أواعتمر' کالفظ ثابت نہیں ہے،
سند میں 'عبدالرحمن بن بیلمانی ضعیف ہیں،
اورحجاج بن ارطاۃ مدلس ہیں اورعنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 946