الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : یہ قول حنفیہ اورمالکیہ کا ہے، ان کی دلیل ابوہریرہ کی حدیث ' إذا مات...
اردو حاشہ: 1؎:
یہ قول حنفیہ اورمالکیہ کا ہے،
ان کی دلیل ابوہریرہ کی حدیث ' إذا مات ابن آدم انقطع عمله 'ہے اورباب کی حدیث کا جواب وہ یہ دیتے ہیں کہ ممکن ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعہ یہ بتادیا گیا ہوکہ یہ شخص مرنے کے بعداپنے احرام ہی کی حالت میں باقی رہے گا،
یہ خاص ہے اسی آدمی کے ساتھ،
لیکن کیا اس خصوصیت کی کوئی دلیل ہے؟،
ایسی فقہ کا کیا فائدہ جو قرآن وسنت کی نصوص کے ہی خلاف ہو۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 951