الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : دسویں تاریخ کو حج اکبر(بڑا حج) اس لیے کہاجاتاہے کہ اسی دن حج کے اکثر...
اردو حاشہ: 1؎:
دسویں تاریخ کو حج اکبر(بڑا حج) اس لیے کہاجاتاہے کہ اسی دن حج کے اکثر افعال انجام دیئے جاتے ہیں،
مثلاً جمرئہ عقبہ کی رمی (کنکری مارنا)،
حلق(سرمنڈوانا)،
ذبح،
طواف زیارت وغیرہ اعمال حج،
اورعوام میں جو یہ مشہورہے کہ حج اکبراس حج کو کہتے ہیں جس میں دسویں تاریخ جمعہ کو آپڑی ہو،
تو اس کی کوئی اصل نہیں،
رہی طلحہ بن عبیداللہ بن کرز کی روایت ' أفضل الأيام يوم عرفه وإذا وافق يوم جمعة فهو أفضل من سبعين حجة في غير يوم جمعة' تو یہ مرسل ہے،
اوراس کی سندبھی معلوم نہیں،
اورحج اصغرسے جمہورعمرہ مرادلیتے ہیں اورایک قول یہ بھی ہے کہ حج اصغریوم عرفہ ہے اورحج اکبریوم النحر۔ 2؎:
یعنی شعبہ والی روایت میں ابواسحاق سبیعی اورحارث کے درمیان عبداللہ بن مرہ کے واسطے کااضافہ ہے جب کہ دیگرحفاظ کی روایت میں ایسانہیں ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 958