الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : اس حدیث سے معلوم ہواکہ محرم کے لیے زیتون کا تیل جس میں خوشبوکی ملاوٹ...
اردو حاشہ: 1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ محرم کے لیے زیتون کا تیل جس میں خوشبوکی ملاوٹ نہ ہولگاناجائزہے،
لیکن حدیث ضعیف ہے۔
نوٹ:
(سند میں فرقد سبخی لین الحدیث اورکثیر الخطاء راوی ہیں) (وأخرجہ خ/الحج18(1537) موقوفا علی ابن عمر وہو أصح)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 962