الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: جمہور کے قول کے مطابق یہ ابو العاص بن ربیع کی بیوی زینب رضی اللہ عنہا...
اردو حاشہ:
1؎:
جمہور کے قول کے مطابق یہ ابو العاص بن ربیع کی بیوی زینب رضی اللہ عنہا تھیں،
ایک قول یہ ہے کہ عثمان رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا تھیں،
صحیح پہلا قول ہی ہے۔
2؎:
یعنی خالد،
منصور اور ہشام کے علاوہ دوسرے لوگوں کی روایتوں میں۔
3؎:
اس سے معلوم ہوا کہ عورت کے بالوں کی تین چوٹیاں کر کے انہیں پیچھے ڈال دیناچاہئے انہیں دو حصوں میں تقسیم کر کے سینے پر ڈالنے کا کوئی ثبوت نہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 990