🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ان لوگوں کاکہناہے کہ جن روایتوں سے پہلی تکبیرکے بعدسورۂ فاتحہ کاپڑھنا ثابت ہوتا ہے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ان لوگوں کاکہناہے کہ جن روایتوں سے پہلی تکبیرکے بعدسورۂ فاتحہ کاپڑھنا ثابت ہوتا ہے ان کی تاویل یہ کی جائیگی کہ یہ قرأت کی نیت سے نہیں بلکہ دعاکی نیت سے پڑھی گئی تھی لیکن یہ محض تاویل ہے جس پر کوئی دلیل نہیں۔
مبتدعین کی حرکات بھی عجیب وغریب ہواکرتی ہیں،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے صلاۃِ جنازہ میں ثابت سورۃ الفاتحہ صلاۃِ جنازہ میں نہیں پڑھیں گے اور رسم قُل،
تیجا،
ساتویں وغیرہ میں فاتحہ کا رٹہ لگائیں گے اور وہ بھی معلوم نہیں کون سی فاتحہ پڑھتے ہیں حقہ کے بغیر اُن کے ہاں قبول ہی نہیں ہوتی۔
فيا عجبا لهذه الخرافات۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1027