🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: امام ترمذی نے بھی اسے اسی معنی پرمحمول کیا ہے جیساکہ ’’ترجمۃ الباب‘‘ سے واضح...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
امام ترمذی نے بھی اسے اسی معنی پرمحمول کیا ہے جیساکہ ”ترجمۃ الباب“ سے واضح ہے،
اس کے برخلاف امام ابوداؤدنے اسے دفن حقیقی ہی پرمحمول کیا اورانہوں نے ”با ب الدفن عند طلوع الشمش وعند غروبها“ کے تحت اس کو ذکر کیا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1030