🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اور یہی راجح قول ہے، کیوں کہ ماں کے پیٹ کے اندر ہی بچے کے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اور یہی راجح قول ہے،
کیوں کہ ماں کے پیٹ کے اندر ہی بچے کے اندر روح پھونک دی جاتی ہے،
گویا نومولود ایک ذی روح مسلمان ہے۔
 
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1031