🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1 ؎: اس موضوع پر مفصل بحث لکھنے کے بعدصاحب تحفۃ الأحوذی فرماتے ہیں: میرے نزدیک...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1 ؎:
اس موضوع پر مفصل بحث لکھنے کے بعدصاحب تحفۃ الأحوذی فرماتے ہیں:
میرے نزدیک ظاہرمسئلہ یہی ہے کہ شہید پر صلاۃِجنازہ واجب نہیں ہے،
البتہ اگرپڑھ لی جائے تو جائز ہے،
اورماوردی نے امام احمد کا یہ قول نقل کیا ہے کہ شہید پر صلاۃِ جنازہ زیادہ بہترہے اور اس پرصلاۃ جنازہ نہ پڑھیں گے توبھی (اس کی شہادت اُسے) کفایت کرے گی،
(فانظرفتح الباری عندالموضوع)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1036