الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اس کا معاملہ موقوف رہتا ہے اس کی نجات یا ہلاکت کا فیصلہ نہیں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اس کا معاملہ موقوف رہتا ہے اس کی نجات یا ہلاکت کا فیصلہ نہیں کیا جاتا ہے۔
2؎:
یہ خاص ہے اس شخص کے ساتھ جس کے پاس اتنامال ہو جس سے وہ قرض ادا کرسکے رہا وہ شخص جس کے پاس مال نہ ہو اوروہ اس حال میں مرا ہوکہ قرض کی ادائیگی کا اس کا پختہ ارادہ رہا ہو توایسے شخص کے بارے میں حدیث میں واردہے کہ اس کا قرض اللہ تعالیٰ اداکردے گا۔
نوٹ:
(اوپر کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1079