🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تبتل کے معنی عورتوں سے الگ رہنے، نکاح نہ کرنے اورازدواجی تعلق سے کنارہ کش...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تبتل کے معنی عورتوں سے الگ رہنے،
نکاح نہ کرنے اورازدواجی تعلق سے کنارہ کش رہنے کے ہیں۔

2؎:
الرعد: 38۔

3؎:
آیت میں ”ازواجاً “ سے رہبانیت اور”ذریّة“ سے خاندانی منصوبہ بندی (فیملی پلاننگ) کی تردید ہوتی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1082