🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بخاری ومسلم کی روایت میں چارچیزوں کاذکرہے، چوتھی چیز اس کا حسب نسب اورخاندانی شرافت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بخاری ومسلم کی روایت میں چارچیزوں کاذکرہے،
چوتھی چیز اس کا حسب نسب اورخاندانی شرافت ہے۔

2؎:
یہ حکم اس لیے دیاگیا ہے کہ دین دارعورت ہی صحیح معنوں میں نیک چلن،
شوہرکی اطاعت گزاراوروفادارہوتی ہے جس سے انسان کی معاشرتی زندگی میں خوش گواری آتی ہے اور اس کی گودمیں جونسل پروان چڑھتی وہ بھی صالح اور دیندارہوتی ہے،
اس کے برعکس باقی تین قسم کی عورتیں عموماً انسان کے لیے زحمت اوراولادکے لیے بھی بگا ڑکاباعث ہوتی ہیں۔

3؎:
یہاں بد دعا مراد نہیں بلکہ شادی کے لیے جدوجہد اور سعی وکوشش پر ابھارنا مقصودہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1086