🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہواکہ نکاح اعلانیہ کیا جاناچاہئے، خفیہ طورپر چوری چھپے نہیں، اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ نکاح اعلانیہ کیا جاناچاہئے،
خفیہ طورپر چوری چھپے نہیں،
اس لیے کہ اعلانیہ نکاح کرنے پرکسی کو میاں بیوی کے تعلقات پر انگلی اٹھانے کا موقع نہیں ملتا۔
عموماً یہی دیکھنے میں آتا ہے کہ غلط نکاح ہی چھپ کر کیا جاتاہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1088