الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : اس حدیث سے معلوم ہواکہ ولی کی اجازت کے بغیرنکاح نہیں ہوتا، جمہورکے نزدیک...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ ولی کی اجازت کے بغیرنکاح نہیں ہوتا،
جمہورکے نزدیک نکاح کے لیے ولی اوردوگواہ ضروری ہیں،
ولی سے مرادباپ ہے،
باپ کی غیرموجودگی میں داداپھر بھائی پھرچچاہے،
اگر کسی کے پاس دوولی ہوں اور نکاح کے موقع پر اختلاف ہوجائے تو ترجیح قریبی ولی کوحاصل ہوگی اور جس کاکوئی ولی نہ ہو تو (مسلم) حاکم اس کا ولی ہوگا،
اور جہاں مسلم حاکم نہ ہو وہاں گاؤں کے باحیثیت مسلمان ولی ہوں گے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1101