🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مثلاً عورت کے دوولی ہیں ایک کسی کے ساتھ اس کا نکاح کرنا چاہے اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مثلاً عورت کے دوولی ہیں ایک کسی کے ساتھ اس کا نکاح کرنا چاہے اور دوسرا کسی دوسرے کے ساتھ اور عورت نابالغ ہواور یہ اختلاف نکاح ہونے میں آڑے آئے تو ایسی صورت میں یہ فرض کرکے کہ گویا اس کا کوئی ولی نہیں ہے سلطان اس کا ولی ہوگا،
ورنہ ولی کی موجودگی میں سلطان کو ولایت کا حق حاصل نہیں۔
چوں کہ ہندوستان میں مسلمان سلطان (اور اس کے مسلمان نائب) کا وجود نہیں ہے اس لیے گاؤں کے مسلمان پنچ ولی ہوں گے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1102