الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: رضامندی کا مطلب اذن صریح ہے۔ 2؎: کنواری سے مراد بالغہ کنواری ہے۔ 3؎: اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
رضامندی کا مطلب اذن صریح ہے۔
2؎:
کنواری سے مراد بالغہ کنواری ہے۔
3؎:
اس میں اذن صریح کی ضرورت نہیں خاموشی کافی ہے کیونکہ کنواری بہت شرمیلی ہوتی ہے،
عام طور سے وہ اس طرح کی چیزوں میں بولتی نہیں خاموش ہی رہتی ہے۔ 4؎:
ان لوگوں کی دلیل ابن عباس کی روایت «أن جارية بكراً أتت النبي صلی اللہ علیہ وسلم فذكرت أن أباها زوجها وهي كارهة فخيرها النبي صلی اللہ علیہ وسلم » ہے۔
5؎:
ان لوگوں نے ابن عباس کی حدیث جوآگے آرہی ہے «الأیم أحق بنفسہامن ولیہا» کے مفہوم مخالف سے استدلال کیا ہے،
اس حدیث کا مفہوم مخالف یہ ہوا کہ باکرہ (کنواری) کا ولی اس کے نفس کا اس سے زیادہ استحقاق رکھتاہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1107