🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (حسن بصری مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے کی ہے، نیز حسن کے سمرہ رضی اللہ...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(حسن بصری مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے کی ہے،
نیز حسن کے سمرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث عقیقہ کے علاوہ دیگر احادیث کے سماع میں اختلاف ہے،
مگر دیگر نصوص سے مسئلہ ثابت ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1110