الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ یعنی انہیں جماع کی قدرت نہیں ہے۔ 2؎ ’’حتی تذوقی عُسیلته ویذوق عُسیلتك‘‘ سے کنایہ...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎ یعنی انہیں جماع کی قدرت نہیں ہے۔
2؎ ”حتی تذوقی عُسیلته ویذوق عُسیلتك“ سے کنایہ جماع کی طرف ہے اورجماع کوشہد سے تشبیہ دینے سے مقصودیہ ہے کہ جس طرح شہد کے استعمال سے لذت وحلاوت حاصل ہوتی ہے اسی طرح جماع سے بھی لذت وحلاوت حاصل ہوتی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1118