🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: محلل وہ شخص ہے جوطلاق دینے کی نیت سے مطلقہ ثلاثہ سے نکاح ومباشرت کرے،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
محلل وہ شخص ہے جوطلاق دینے کی نیت سے مطلقہ ثلاثہ سے نکاح ومباشرت کرے،
اورمحلل لہ سے پہلا شوہرمرادہے جس نے تین طلاقیں دی ہیں،
اورطریقہ سے اپنی عورت سے دوبارہ شادی کرناچاہتاہے یہ حدیث دلیل ہے کہ حلالہ کی نیت سے نکاح باطل اورحرام ہے کیونکہ لعنت حرام فعل ہی پر کی جاتی ہے،
جمہوراس کی حرمت کے قائل ہیں،
حنفیہ اسے جائز کہتے ہیں۔

نوٹ:

شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
ورنہ جابر کی حدیث میں ”مجاہد“ اور علی رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ”حارث اعور“ ضعیف ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1119