الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اصحاب الرائے سے مراد امام ابوحنیفہ اور ان کے اصحاب ہیں، ان لوگوں کا کہنا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اصحاب الرائے سے مراد امام ابوحنیفہ اور ان کے اصحاب ہیں،
ان لوگوں کا کہنا ہے کہ نکاح حلالہ صحیح ہے گوحلال کرنے کی ہی نیت سے ہو۔
ان کی رائے کوچھوڑدینا اس لیے مناسب ہے کہ ان کا یہ قول حدیث کے مخالف ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1120