الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (اس کے راوی ’’موسیٰ بن عبیدہ‘‘ ضعیف ہیں، نیز یہ شاذ بھی ہے، حافظ ابن حجر...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس کے راوی ”موسیٰ بن عبیدہ“ ضعیف ہیں،
نیز یہ شاذ بھی ہے،
حافظ ابن حجر فتح الباری میں کہتے ہیں:
اس کی سند ضعیف ہے،
اور یہ شاذ بھی ہے کیونکہ یہ متعہ کی اباحت کی علت کے خلاف ہے،
فتح الباری 9/148،
حافظ ابن حجر بخاری کی اس روایت کی طرف اشارہ فرما رہے ہیں جس میں ابوجمرہ کہتے ہیں:
”میں نے ابن عباس کو عورتوں سے متعہ کرنے کے سوال پر یہ سنا کہ آپ نے اس کی رخصت دی تو آپ کے غلام نے عرض کیا کہ یہ تو صرف سخت حالات اور عورتوں کی قلت کی بناپر تھا یا اس طرح کی بات کہی تو ابن عباس نے کہا:
ہاں،
ایسا ہی ہے“ بخاری کی اس روایت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابن عباس متعہ کی اباحت کے فتوے سے مطلقا رجوع ہوگئے تھے،
اور اس کو مطلقا ناجائز کہتے تھے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1122