الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: یعنی اگر عزل منع ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن میں اس کی ممانعت نازل کردیتا،...
اردو حاشہ:
وضاخت:
1؎:
یعنی اگر عزل منع ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن میں اس کی ممانعت نازل کردیتا،
البتہ آزاد عورت سے اس کی اجازت کے بغیر عزل درست نہیں ہے،
جیسا کہ امام مالک نے کہا ہے۔
وضاخت:
1؎:
یعنی اگر عزل منع ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن میں اس کی ممانعت نازل کردیتا،
البتہ آزاد عورت سے اس کی اجازت کے بغیر عزل درست نہیں ہے،
جیسا کہ امام مالک نے کہا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1137