🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (حماد بن زید اوردیگر زیادہ ثقہ رواۃ نے اس کو ایوب سے «عن أبي قلابة عن...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(حماد بن زید اوردیگر زیادہ ثقہ رواۃ نے اس کو ایوب سے «عن أبي قلابة عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم » مرسلاً بیان کیا ہے،
لیکن حدیث کا پہلا جزء  «اللهم هذا قسمي فيما أملك» حسن ہے،
تراجع الالبانی 346)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1140