الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ حدیث ابن عباس کی حدیث کے جو آگے آ رہی ہے مخالف ہے اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ حدیث ابن عباس کی حدیث کے جو آگے آ رہی ہے مخالف ہے اس میں ہے کہ پہلے ہی نکاح پر آپ نے انہیں لوٹا دیا نیا نکاح نہیں پڑھایا اوریہی صحیح ہے۔
نوٹ:
(اس کے راوی ”حجاج بن ارطاۃ“ ایک تو ضعیف ہیں،
دوسرے سند میں ان کے اور ”عمروبن شعیب“ کے درمیان انقطاع ہے،
اس کے بالمقابل اگلی حدیث صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1142