الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: احمد، ابوداوداورابن ماجہ کی ایک روایت میں ہے کہ آپﷺ نے دوسال بعد انہیں واپس...
اردو حاشہ:
وضاخت:
1؎:
احمد،
ابوداوداورابن ماجہ کی ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسال بعد انہیں واپس کیا،
اور ایک روایت میں ہے تین سال کے بعد،
حافظ ابن حجر ؒ نے ان روایات میں تطبیق اس طرح سے دی ہے کہ چھ سال سے مراد زینب کی ہجرت اور ابوالعاص بن ربیع رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے درمیان کا واقعہ ہے،
اور دو اورتین سے مراد آیت کریمہ ﴿لَاهُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ﴾ کے نازل ہونے اور ابوالعاص بن ربیع رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے درمیان کی مدت ہے جودوسال اورچند مہینوں پرمشتمل۔
نوٹ:
(متابعات وشواہد کی بناپر یہ حدیث صحیح ہے،
ورنہ داؤد کی روایت عکرمہ سے متکلم فیہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1143