الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: یہ حدیث اس بات پردلالت کرتی ہے کہ عورت اگر اپنے شوہر کے ساتھ اسلام...
اردو حاشہ:
وضاخت:
1؎:
یہ حدیث اس بات پردلالت کرتی ہے کہ عورت اگر اپنے شوہر کے ساتھ اسلام لے آئے تو وہ اس کے نکاح میں باقی رہے گی،
یہ اجماعی مسئلہ ہے اس میں کسی کا اختلاف نہیں۔
نوٹ:
(سماک کی عکرمہ سے روایت میں شدید اضطراب پایا جاتاہے،
الإرواء 1918،
ضعیف سنن ابی داؤد،
ط۔
غراس رقم 387،
سنن ترمذی مطبوعہ مکتبۃ المعارف میں پہلی سند بروایت یوسف بن عیسیٰ پر صحیح لکھاہے،
اور دوسری سند سمعت عبد بن حميد پر ضعیف لکھا ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1144