الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: یہ سات رشتے ہیں (1) مائیں (2) بیٹیاں (3) بہنیں (4)پھوپھیاں (5)خالائیں (6)بھتیجیاں (7)بھانجیاں، ماں...
اردو حاشہ:
وضاخت:
1؎:
یہ سات رشتے ہیں (1)
مائیں (2)
بیٹیاں (3)
بہنیں (4)پھوپھیاں (5)خالائیں (6)بھتیجیاں (7)بھانجیاں،
ماں میں دادی نانی داخل ہے اوربیٹی میں پوتی نواسی داخل،
اوربہنیں تین طرح کی ہیں:
سگی،
سوتیلی اوراخیافی،
اسی طرح بھتیجیاں اور بھانجیاں اگرچہ نیچے درجہ کی ہوں اور پھوپھیاں سگی ہوں خواہ سوتیلی خواہ اخیافی،
اسی طرح باپ دادا اورماں اورنانی کی پھوپھیاں سب حرام ہیں اورخالائیں علی ہذا القیاس۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1146