🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: مصّتہ اور رضعۃ دونوں ایک ہی معنی میں ہے، جب بچہ ماں کی چھاتی کو...
اردو حاشہ:
وضاخت:


1؎:
مصّتہ اور رضعۃ دونوں ایک ہی معنی میں ہے،
جب بچہ ماں کی چھاتی کو منہ میں لے کر چوستا ہے پھر بغیر کسی عارضہ کے اپنی مرضی و خوشی سے چھاتی کو چھوڑ دیتا ہے تو اسے مصۃ اور رضعۃ کہتے ہیں۔

2؎:
پھر یہ پانچ چوس والی آیت تلاوت منسوخ ہو گئی مگر اس کا حکم باقی رہا (عائشہ رضی اللہ عنہا کو منسوخ ہونے کا علم نہ ہو سکا) حدیث ”ایک یا دو چوس سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی“ کا مطلب یہی ہے کہ پانچ بار چوس سے ہوتی ہے یا کم از کم تین بار چوس سے ہوتی ہے اس میں علماء کا اختلاف ہے،
واللہ اعلم بالصواب (احتیاط یہ ہے کہ تین بار پر عمل کیا جائے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1150