الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1 ؎: راجح روایت یہی ہے کہ بریرہ کے شوہرغلام تھے اور ان کا نام مغیث...
اردو حاشہ:
وضاخت: 1 ؎:
راجح روایت یہی ہے کہ بریرہ کے شوہرغلام تھے اور ان کا نام مغیث تھا ”حراً“ کا لفظ وہم ہے کما تقدم۔
نوٹ:
«المحفوظ:
”کان زوجھا عبداً“ ”حراً“ کا لفظ بقول بخاری ”وہم“ ہے) حدیث میں بریرہ کے شوہر کو ”حرا“ کہاگیا ہے،
یعنی وہ غلام نہیں بلکہ آزاد تھے،
اس لیے یہ ایک کلمہ شاذ ہے،
اور محفوظ اور ثابت روایت ”عبداً“ کی ہے یعنی بریرہ کے شوہر ”مغیث“ غلام تھے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1155