🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تاکہ وہ اس کے سبب لوگوں کو فتنے میں ڈالے۔ اورجوشخص عورت کے پردے کوختم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تاکہ وہ اس کے سبب لوگوں کو فتنے میں ڈالے۔
اورجوشخص عورت کے پردے کوختم کرے اُسے مردوں کے لیے دعوتِ گناہ کا ذریعہ بنانے کے درپے ہو وہ تو شیطان کا پورا پورا ہمدرداور اُس کا ساتھی ہوا،
مسلمانو! آج کل کے روشن خیالوں سے اپنی عزتوں کو بچاؤاور اس ضمن میں اللہ سے ڈرجاؤاوریادرکھو:
  ﴿إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ﴾ (البروج: 12)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1173