الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بعض نسخوں میں منصوبہ سین سے ہے یعنی منسوبہ، اور یہی صحیح ہے اس سے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بعض نسخوں میں منصوبہ سین سے ہے یعنی منسوبہ،
اور یہی صحیح ہے اس سے مراد وہ عورت ہے جو کسی قبیلے یا شہر کی طرف منسوب ہو یا منصوبہ سے مراد متعین عورت ہے۔
مثلاً کوئی خاص عورت جس سے ابھی اس کی شادی نہیں ہوئی ہے یہ کہے کہ اگر ”میں نے فلاں عورت سے نکاح کیا تو اس کو طلاق“ تو نکاح کے بعد اس پر طلاق پڑجائے گی،
حالاں کہ فی الوقت یہ طلاق اس کی ملکیت میں نہیں ہے۔
2؎:
مثلاً یوں کہے ”إن نَكَحتُ اليَومَ أَو غَداً“(اگرمیں نے آج نکاح کیا یا کل نکاح کروں گا)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1181