الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ بطورزجروتوبیخ کہا ہے یعنی یہ عورتیں ایسی ہیں جوجنت میں دخول اوّلی کی مستحق...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ بطورزجروتوبیخ کہا ہے یعنی یہ عورتیں ایسی ہیں جوجنت میں دخول اوّلی کی مستحق نہیں قرارپائیں گی کیونکہ بظاہریہ اطاعت گزار ہیں لیکن باطن میں نافرمان ہیں۔
اور یہ ارشاد بغیر کسی معقول وجہ کے خلع لینے والی عورتوں کے بارے میں ہے۔
نوٹ:
(متابعت اور شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
ورنہ اس کے راوی ”لیث بن ابی سلیم“ ضعیف،
اور ”ابوالخطاب“ مجہول ہیں،
ملاحظہ:
صحیحه رقم: 632)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1186