🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: سماسرہ سمسارکی جمع ہے، یہ عجمی لفظ ہے، چونکہ عرب میں اس وقت عجم زیادہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
سماسرہ سمسارکی جمع ہے،
یہ عجمی لفظ ہے،
چونکہ عرب میں اس وقت عجم زیادہ تجارت کرتے تھے اس لیے ان کے لیے یہی لفظ رائج تھا،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے تجارکا لفظ پسند کیا جوعربی ہے،
سمساراصل میں اس شخص کو کہتے ہیں جو بائع (بیچنے والے) اورمشتری (خریدار) کے درمیان دلالی کرتا ہے۔

2؎:
یعنی صدقہ کر کے اس کی تلافی کرلیا کرو۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1208