الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (ابن ماجہ (2139) اور مستدرک الحاکم (2142) میں یہ حدیث ابن عمر سے آئی ہے جس...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(ابن ماجہ (2139) اور مستدرک الحاکم (2142) میں یہ حدیث ابن عمر سے آئی ہے جس میں نبيين اور صديقين کا ذکر نہیں ہے،
اور اس میں ایک راوی کلثوم بن جوشن ہیں،
جس کے بارے میں حاکم کہتے ہیں کہ وہ قلیل الحدیث ہیں،
اور بخاری ومسلم نے ان سے روایت نہیں کی ہے،
اور حسن بصری کی مرسل روایت اس حدیث کی شاہد ہے،
ابوحاتم الرازی نے ان کو ضعیف الحدیث کہا ہے،
اور ابن معین نے لیس به بأس،
اور امام بخاری نے توثیق کی ہے،
اور حافظ ابن حجر ؒ نے ضعیف کہا ہے،
خلاصہ یہ ہے کہ یہ متکلم فیہ راوی ہیں،
لیکن ان کی حدیث سے ابوسعید خدری کی حدیث جس میں حسن بصری ہیں،
کوتقویت مل گئی،
اسی وجہ سے البانی صاحب نے ابوسعید خدری کی حدیث کوصحیح لغیرہ کہا،
اور ابن عمر کی حدیث کو حسن صحیح،
نیز ملاحظہ ہو:
صحیح الترغیب والترہیب 1782،
وتراجع الألبانی 525)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1209