الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ناپ اور تول۔ اس حدیث کے آغاز میں امام ترمذی نے اپنے اُستاذ سعید...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ناپ اور تول۔
اس حدیث کے آغاز میں امام ترمذی نے اپنے اُستاذ سعید بن یعقوب طالقانی سے اس روایت کی سند کا جوآغاز کیا ہے تو... یہ طالقان موجودہ افغانستان کے شمال میں واقع ہے،
اورآج بھی وہاں سلفی اہل حدیث لوگ بحمدللہ موجودہیں اور اپنے اسلاف کے ورثۂ حدیث کو تھامے ہوئے ہیں۔
2؎:
مثلاً شعیب علیہ السلام کی قوم جو لینا ہوتا تو پورا پورا لیتی تھی اور دینا ہوتا تو کم دیتی تھی۔
نوٹ:
(سند میں ”حسین بن قیس“ متروک الحدیث راوی ہے،
لیکن موقوفاً یعنی ابن عباس کے قول سے ثابت ہے جیسا کہ مرفوع روایت کی تضعیف کے بعد امام ترمذی نے خود واضح فرمایا ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1217