🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1 ؎: حنفی سے مراد ہے بنوحنیفہ کے ایک فرد، نہ کہ حنفی المذہب۔ نوٹ: (اس...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1 ؎:
حنفی سے مراد ہے بنوحنیفہ کے ایک فرد،
نہ کہ حنفی المذہب۔

نوٹ:
(اس کے راوی ”ابوبکر عبد اللہ حنفی“ مجہول ہیں،
لیکن طرق وشواہد کی وجہ سے حدیث صحیح لغیرہ ہے،
صحیح الترغیب 834،
وتراجع الألبانی 1780) واضح رہے کہ ابن ماجہ کی تحقیق میں حدیث کی سند کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1218