الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : یعنی اس کا دلال نہ بنے، کیونکہ ایساکرنے میں بستی والوں کا خسارہ ہے،...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
یعنی اس کا دلال نہ بنے،
کیونکہ ایساکرنے میں بستی والوں کا خسارہ ہے،
اگر باہرسے آنے والا خود بیچتا ہے تو وہ مسافرہو نے کی وجہ سے بازار میں جس دن پہنچا ہے اسی دن کی قیمت میں اسے بیچ کر اپنے گھر چلا جائے گا اس سے خریداروں کو فائدہ ہوگا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1222