الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ایک صاع کھجورکی واپسی کا جوحکم دیا گیا ہے اس لیے ہے کہ اس جانورسے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ایک صاع کھجورکی واپسی کا جوحکم دیا گیا ہے اس لیے ہے کہ اس جانورسے حاصل کردہ دودھ کا معاوضہ ہوجائے کیونکہ کچھ دودھ توخریدارکی ملکیت میں نئی چیزہے اورکچھ دودھ اس نے خریدا ہے اب چونکہ خریدارکو یہ تمیزکرنا مشکل ہے کہ کتنا دودھ خریدا ہوا ہے اورکتنا نیا داخل ہے چنانچہ عدم تمیزکی بنا پراسے واپس کرنا یا اس کی قیمت واپس کرنا ممکن نہیں تھا اس لیے شارع نے ایک صاع مقررفرما دیا کہ فروخت کرنے والے اورخریدارکے ما بین تنازع اورجھگڑا پیدا نہ ہو خریدارنے جو دودھ حاصل کیا ہے اس کا معاوضہ ہوجائے قطع نظراس سے کہ دودھ کی مقدارکم تھی یا زیادہ۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1251