🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ولاء وہ ترکہ ہے جسے آزاد کیا ہوا غلام چھوڑکر مرے، اس حدیث سے معلوم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ولاء وہ ترکہ ہے جسے آزاد کیا ہوا غلام چھوڑکر مرے،
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بائع کے لیے ولاء کی شرط لگانا صحیح نہیں،
ولاء اسی کا ہوگا جو خرید کر آزاد کرے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1256