حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 1547/115 بعد 1548، من حديث مالك مثله و رواه البخاري 2346، 2347، من حديث ربيعة...
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 1547/115 بعد 1548، من حديث مالك مثله و رواه البخاري 2346، 2347، من حديث ربيعة به]
تفقہ:
➊ زمین کو رقم کے بدلے میں کرائے پر دینا جائز ہے۔
➋ سالم بن عبداللہ بن عمر رحمہ اللہ سے زمین کے کرائے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: سونے چاندی کے بدلے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [موطأ امام مالك 2/711 ح1454، وسنده صحيح]
➌ عروہ بن الزبیر رحمہ اللہ اپنی زمین کو سونے چاندی کے بدلے میں کرائے پر دیتے تھے۔ [موطأ امام مالك 2/712 ح1456، وسنده صحيح]
➍ زمین کا ایک خاص حصہ اپنے لئے مقرر کرکے اس کی فصل کے بدلے میں زمین کو کرائے پر دینا جائز نہیں ہے۔ دیکھئے ح: 158
➎ زمین کو آدھ (نصف) یا چوتھائی وغیرہ حصے پر کاشت کے لئے دینا جائز ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 162