الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: احتکار: ذخیرہ اندوزی کوکہتے ہیں، یہ اس وقت منع ہے جب لوگوں کو غلّے کی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
احتکار:
ذخیرہ اندوزی کوکہتے ہیں،
یہ اس وقت منع ہے جب لوگوں کو غلّے کی ضرورت ہو تو مزید مہنگائی کے انتظارمیں اسے بازار میں نہ لایا جائے،
اگربازار میں غلّہ دستیاب ہے تو ذخیرہ اندوزی منع نہیں۔
کھانے کے سوا دیگرغیرضروری اشیاء کی ذخیرہ اندوزی میں کوئی حرج نہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1267