🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: اس سے مراد نہروچشمے وغیرہ کا پانی ہے جوکسی کی ذاتی ملکیت میں نہ ہو...
اردو حاشہ:
اس سے مراد نہر و چشمے وغیرہ کا پانی ہے جو کسی کی ذاتی ملکیت میں نہ ہو اور اگر پانی پر کسی طرح کا خرچ آیا ہو تو ایسے پانی کا بیچنا منع نہیں ہے، مثلاً راستوں میں ٹھنڈا پانی یا منرل واٹر وغیرہ بیچنا جائز ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1271