🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: چونکہ مادہ کا حاملہ ہونا قطعی نہیں ہے، حمل قرارپانے اور نہ پانے دونوں کا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
چونکہ مادہ کا حاملہ ہونا قطعی نہیں ہے،
حمل قرارپانے اور نہ پانے دونوں کا شبہ ہے اسی لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجرت لینے سے منع فرمایا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1273