🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: قرض کی ادائیگی کے باوجود قرض ادا نہ کرنا ٹال مٹول ہے، بلاوجہ قرض کی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
قرض کی ادائیگی کے باوجود قرض ادا نہ کرنا ٹال مٹول ہے،
بلاوجہ قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول سے کام لینا کبیرہ گناہ ہے۔

2؎:
اپنے ذمہ کا قرض دوسرے کے ذمہ کردینا یہی حوالہ ہے،
مثلاً زیدعمروکا مقروض ہے پھرزید عمروکا مقابلہ بکرسے یہ کہہ کر کرا دے کہ اب میرے ذمہ کے قرض کی ادائیگی بکرکے سر ہے اوربکر اسے تسلیم بھی کرلے توعمروکو یہ حوالگی قبول کرنی چاہئے،
اس میں گویا حسن معاملہ کی ترغیب ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1308